پاکستانتازہ ترین

قوم سے ہمدری ہے تو الطاف حسین پاکستان واپس آئیں،جماعت اسلامی

لاہور(نمائندہ خصوصی)جماعت اسلامی کی طرف سے جاری بیا ن میں کہا گیاہے کہ الطاف حسین کوملک وقوم سےاتنی ہمدردی ہےتوپاکستان واپس آئیں۔اپنے بیان میں جماعت اسلامی نے مزید کہاہے متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین کہہ چکےہیں کہ اراکین رابطہ کمیٹی نےپارک اوربازاربیچ دیے۔ ایم کیوایم30سال سےکراچی پرقابض ہے۔لہذاکراچی میں بھتاخوری،ٹارگٹ کلنگ،بےامنی کاجواب الطاف حسین ہی دےسکتےہیں۔

یہ بھی پڑھیں  پیراگون اسکینڈل:خواجہ برادران کی درخواست ضمانت منظور

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker