شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / تربت میں ایف سی کے قافلے پر حملہ، 8 اہلکار زخمی

تربت میں ایف سی کے قافلے پر حملہ، 8 اہلکار زخمی

تربت (نمائندہ ) تربت میں ایف سی کے قافلے پر حملے میں 8 اہلکار زخمی ہوگئے، جوابی فائرنگ میں 2 حملہ آور مارے گئے۔ تربت کے علاقے ناصر آباد میں مسلح افراد نے مند جانے والے ایف سی کے قافلے پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں 8 اہلکار زخمی ہوئے۔ایف سی کی جوابی فائرنگ میں 2 حملہ آور مارے گئے، فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن کیا

یہ بھی پڑھیں  ایفی ڈرین کیس:سابق ڈی جی صحت کے وعدہ معاف گواہ بننے کا امکان