بین الاقوامیتازہ ترین

لیڈز:جموں وکشمیرتحریک حق خودارادیت کے چئیرمین راجہ نجابت حسین کی خالہ کی وفا ت پراظہارتعزیت

لیڈز (پریس ریلیز ) جمو ں و کشمیر تحریک حق خو د ارادیت کے چئیرمین را جہ نجا بت حسین کی خالہ جان کی اچا نک وفا ت پر سا بق مشیر وزیر اعظم آزادکشمیر و صدر انسٹی ٹیو ٹ آف پیس اینڈ ڈویلپمنٹ (انسپا ڈ) سردار محمد طا ہر تبسم ، چو ہدری محمد بشیر رٹوی صدر آل جمو ں و کشمیر مسلم کا نفرنس بر طا نیہ ، سہرا ب خان نا ئب صدر آل جمو ں و کشمیر مسلم کانفرنس بر طا نیہ ،گو ہر الما س خان جنرل سیکرٹری ساؤتھ لیڈز الا ئنس ،را جہ ریا ض بڑا لوی چئیرمین مسلم کا نفرنس یوتھ ونگ برطانیہ ، حا جی محمد صا بر زمان نا ئب صد ر آل جمو ں و کشمیر مسلم کا نفرنس لیڈز ، با وا رزاق صدر مسلم کانفرنس لیڈز ، نمبردار اکرم سرپر ست اعلیٰ ، چو ہدری جبا ر ڈپٹی سیکرٹری ، چو ہدری مظفر حسین صدر یو تھ ونگ بریڈ فورڈ ، چو ہدری ذوالفقار حسین سیکرٹری مالیا ت ، را جہ ناصر محمود چئیرمین مالیا تی ونگ مسلم کانفرنس برطانیہ ، حافظ محمد سرفراز ، سابق لارڈ ز مئیر لیوٹن ریاض بٹ ، حسین شہید سرور ، را جہ اعجاز خا ں ، سا جد قریشی کو آر ڈینیٹر پیپلز پارٹی، چو ہدری عبد القیوم، را جہ محمد سرور لیڈز الیون ، سردار محمد عقیل خان ، طا رق جا وید ، حا جی محمد مطلوب ، حاجی یسین ، ڈا کٹر اختر زمان غوری ، سابق لا رڈز مئیر محمد اقبال ، سردار جا وید اسحاق سابق مئیر ، کو نسلر غلام حسین ، کونسلر اصغر قریشی ، کونسلر جا وید اختر ، کو نسلر عارف ، راجہ محمد طا رق ، راجہ محمد عارف خاں ، سابق لا رڈ مئیر قربان حسین شفیلڈ ، را جہ محمود ، راجہ محمد ذاکر ، راجہ نصیر،سردار وحید خان ، سردار ضیا ء مصطفی اور دیگرز نے گہرے رنج و غم کا اظہا ر کیا اور مرحومہ کے بلندی درجا ت کے لیے خصوصی دعا بھی کی ہے ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button