اسلام آباد(بیوروچیف)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذکردی گئی ہے جس کے تحت 5 یا 5 سے زائد افراد کے اکٹھے ہونے پرپابندی عائد ہوگی۔ضلعی انتظامیہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شہر میںسیکیورٹی خدشات کے پیش نظردفعہ 144 نافذ کی گئی۔
یہ بھی پڑھیے :
نگراں وزیراعظم کا تقرر اتفاق رائے سے ہوجائےگا، وزیر اعظم
مارچ 13, 2013