تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:لاؤڈ سپیکر کے غیر قانونی استعمال پر دو علمائے اکرام کے خلاف مقدمہ درج

بھائی پھیرو(نامہ نگار) بھائی پھیرو ۔ لاؤڈ سپیکر کے غیر قانونی استعمال پر دو علمائے اکرام کے خلاف ایمپلی فائر ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی میں لاؤڈ سپیکر کے غیر قانونی استعمال پر مسجد اللہ والی کے امام سید حسن علی شاہ اور مسجد گلزار مدینہ کے خطیب خافظ ذیشان کے تحت مقدمات درج کر کے علماء کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارنے شروع کر دئیے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!