پاکستانتازہ ترین

عوامی تحریک آج یوم شہداء منائی گی

لاہور(نمائندہ خصوصی)  پاکستان عوامی تحریک کے زیر اہتمام یوم شہداء آج منایا جائے گا ۔ مرکزی تقریب منہاج القرآن سیکرٹریٹ کے سامنے ہوگی ۔ ق لیگ ، پی ٹی آئی اور دیگر جماعتیں بھی شریک ہوں گی ۔سانحہ ماڈل ٹاؤن میں جاں بحق افراد اور آپریشن ضرب عضب کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے پاکستان عوامی تحریک آج یوم شہدا منارہی ہے ۔مرکزی تقریب لاہور میں منہاج القرآن سیکرٹریٹ کے سامنے ہوگی ۔ جس میں مسلم لیگ ق ،  تحریک انصاف ،  اور دیگر جماعتیں بھی شریک ہوں گی ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button