پاکستانتازہ ترین

وزیر اعظم نواز شریف کی سعودی فرمانروا اور ولی عہد سے ملاقات

ریاض(ڈیسک نیوز) وزیر اعظم نواز شریف نے سعودی عرب کے بادشاہ شاہ عبداللہ اور  ولی عہد شہزادہ سلمان بن عبدالعزیز السعود سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس ملاقاتوں میں  قائدین نے پاک سعودی مضبوط تعلقات کو مزید بہتر کرنے کا اعادہ کیا۔اس موقع پر وزیر اعظم سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ کی صحت کے بارے میں دریافت کیا اور ان کی جلد شفایابی کی دعا کی۔ اس موقع پر سعودی ولی عہد کا کہنا تھا کہ پاکستان اور سعودی عرب عقیدے اور دوستانہ تعلقات کی لڑی میں پروئے گئے ہیں۔واضح رہے وزیر اعظم دو روزہ دورے پر سعودی عرب میں موجود ہیں

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو:فیس بک پر گستاخانہ خاکے شائع کرنے پر تھانہ سٹی میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ در ج

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker