تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:نامعلوم ٹرالہ نے ٹکرمارکرموٹرسائیکل سوارکوہلاک کردیا

بھائی پھیرو(نامہ نگار) نا معلوم ٹرالہ نے ٹکر مار کر موٹر سائیکل سوار کو ہلاک کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق اڈا دینا ناتھ کے قریب بائیس سالہ نوجوان محمد عثمان بغیر نمبری موٹر سائیکل پر جا رہا تھا کہ دینا ناتھ اڈے کے قریب اُسے نا معلوم ٹرالے نے ٹکر مار دی ۔ جس سے وہ موقع پرہلاک ہو گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!