پاکستانتازہ ترین

طاہرالقادری مقامی قانون کی پاسداری کریں: کینیڈین ہائی کمیشن

اسلام آباد (ڈیسک نیوز) امریکہ اور کینیڈا نے پاکستان میں سیاسی کشیدگی کے پیش نظر اپنے شہریوں کو محتاط اور غیر ضروری سفر و اجتماعات سے دور رہنے کی ہدایت کردی,کینیڈین ہائی کمیشن کے مطابق شہریوں کا مطلب کینیڈا کا ہر شہری ہے ڈاکٹر طاہرالقادری اس سے مبرا نہیں جبکہ حکومت نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ کینیڈا نے اپنےشہریوں طاہرالقادری کو مقامی قانون کے مطابق چلنے کو کہا ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button