پاکستانتازہ ترین

آرمی چیف نے کور کمانڈرز کانفرنس طلب کرلی

  اسلام آباد(بیوروچیف) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے کور کمانڈرز کا اجلاس پیر کے روز جی ایچ کیومیں طلب کر لیا ہے۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک فوج کے کور کمانڈرز کا اہم اجلاس جی ایچ کیو میں طلب کیا گیا ہے۔  آرمی چیف جنرل راحیل شریف کور کمانڈرز اجلاس کی صدارت کریں گے جس میں جنرل راحیل شریف ملکی سلامتی سے متعلق امور پر کور کمانڈرز کو اعتماد میں لیں گے۔

یہ بھی پڑھیں  ہماری ٹانگیں نہ کھینچی جائیں 5 سال میں ملک کی تقدیر بدل دیں گے، وزیراعظم

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker