تازہ ترینعلاقائی

بہاول نگر:مدنی کالونی میں نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ سےٹریفک پولیس کاہیڈ کانسٹیبل جاںبحق

بہاولنگر(رانا فیصل رحمن)بہاولنگر مدنی کالونی کے رہائشی ہیڈکانسٹیبل محمد شکیل کے گھر 2نامعلوم مسلح حملہ آور ملزمان نے دھاوا بولا اور فائرنگ شروع کر دی فائرنگ کی زد میں آکر ہیڈکانسٹیبل محمد شکیل موقع پر دم توڑگیا ملزمان فوری طور پر موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے فائرنگ کے شور سے اہل محلہ کی بڑی تعداد موقع پر پہنچ گئی اطلاع ملنے پر پولیس تھانہ بی ڈویژن نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لیے ڈسٹر کٹ ہسپتال منتقل کر دیااور مقدمہ درج کر کے ملزمان کی گرفتاری کیلئے کاروائی شروع کر دی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  کراچی میں 46اسکولوں کی رجسٹریشن معطل کر دی گئی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker