تازہ ترینکھیل

کولمبو ٹیسٹ ، پہلےدن سری لنکا کے8وکٹ پر261رنز

کولمبو(نمائندہ سپورٹس)دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن پاکستانی پیس اٹیک نے آزادی کے جشن کا مزہ دوبالا کردیا ،جنید خان اور وہاب ریاض نے سری لنکن ٹیم کی کمر توڑ دی، 261 رنز پر سری لنکا کے آٹھ کھلاڑی پویلین بھیج دیئے۔کولمبو میں آج پاکستانی فاسٹ بولرز چھا گئے،پیس بیٹری نے وہ کردکھایا جس کاسب کو انتظار تھا،جنید خان نے چاراور وہاب ریاض نے تین وکٹیں حاصل کیں۔ سعید اجمل نے بھی ایک شکار کیا یوں پہلے روز کے اختتام پر سری لنکن ٹیم 8 وکٹ پر 261 رنز تک پہنچ سکی اوپل تھرنگا 92 ،کوشل سلوا 41 رنز بنانے میں کامیاب رہےاپنا آخری ٹیسٹ کھیلنے والے مہیلا جے وردھنے صرف 4 رنز اسکور کرسکے۔

یہ بھی پڑھیں  تیسراٹیسٹ، پاکستان ٹیم 351رنز بناکر آؤٹ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker