پاکستانتازہ ترین

راولپنڈی میں خود کش حملہ آور نے خود کودھماکے سے اڑا لیا

راولپنڈی(بیوروچیف) واہ گارڈن میں خود کش حملہ آور نے خود کودھماکے سے اڑا لیا جس کے نتیجہ میں حملہ آوور ہلاک اور تین افراد زخمی ہو گئے ،زخمیوں میں سے دو افراد کی حالت نازک بتائی جا تی ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق ناکے پر مسافر وین کو روک کر پولیس تلاشی لے رہی تھی کہ اسی دوران ایک گاڑی میں بیٹھے شخص پر شبہ ہوا اور اس کو گاڑی سے نیچے اترنے کےلئے کہا گیا لیکن مشتبہ شخص نے گاڑی سے اترکر فرار کی کوشش کی تاہم زبردستی روکنے پر اس شخص نے خود کو دھماکے سے اڑالیا

یہ بھی پڑھیں  شکریہ۔۔۔!

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker