پاکستانتازہ ترین

سندھ اسمبلی میں تحریک انصاف کے اراکین کے استعفے منظور

کراچی(نمائندہ پاک نیوز)اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کے استعفے منظور کرلیے ہیں۔سندھ اسمبلی کے اجلاس کیلئے آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آغاسراج درانی نے کہا کہ تحریک انصاف کے4اراکین سندھ اسمبلی نے ستمبر میں استعفا دیا تھا،بہت کوشش کی کہ تحریک انصاف کیساتھ معاملات حل ہوجائیں۔ آغا سراج درانی نے بتایا کہ اب تحریک انصاف کے اراکین کے استعفے منظور کرلیے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  دینی مدارس پر حملے کب تک؟

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker