تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:سپیکرپنجاب اسمبلی کے کزن راناریاض کی قل خوانی

بھائی پھیرو(نامہ نگار) اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں کے کزن ،ریٹائرڈDIGرانا محمد اسلم خاں سابق ضلعی ناظم قصور رانا امتیاز خاں کے بھائی PTIکے امیدواربرائے قومی اسمبلی رانا تنویر ریاض خاں اور ایجوکیٹر سکول کے مینجر رانا محمد نعیم خاں کے والد ریٹائرڈ جیل سپرنٹنڈنٹ رانا محمد ریاض خان کے والد کا ختم قل اور قرآن خوانی ان کی رہائش گاہ واقع گلزار جاگیر میں ہوئی جسمیں سابق چئیرمین رانا نثار احمد خاں ،ریٹائرڈ جنرل سلیم نواز میلا ،ایڈیشنل IGاسلم ترین ،سیکریٹری (ر)راؤ اشفاق احمد ،DIGٹریفک پنجاب رانا محمد اقبال ،سپرنٹنڈنٹ جیل اعجاز اصغر، رانا منظور احمدپرنسپل جیل خانہ جات،ممبران قومی اسمبلی رانا محمد اسحاق خاں ،رانا محمد حیات خاں ،رانا نذیر احمد ،ملک رشید احمد ،ملک مشتاق احمد سپرنٹنڈنٹ جیل ،کے علاوہ ہزاروں لوگوں نے شرکت کی اس موقع پرتلاوت کلام پاک کے بعد مولانا غلام مصطفی نے کہا کہ اللہ پاک نے اپنے پیغمبروں کو انسانیت کی اصلاح کیلئے دنیا میں مبعوث کیا ۔اللہ پاک نے اپنے نیک بندوں کو بھی اپنے ن کے نیک بندے بھی اپنے نبیون کا نائب بنا کر بھیجا جنہوں نے ہمیں دنیا میں جینے کا طریقہ بتایاآخر میں رانا ریاض احمد کی بلندی درجات اور ملک پاکستان کے استحکام کیلئے دعائیں مانگی گئیں .

یہ بھی پڑھیں  عبد القادر گیلانی نے پنجاب حکومت سے سیکورٹی مانگ لی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker