پاکستانتازہ ترین

میں کوئی گولڈ سمتھ نہیں کہ عمران خان کو پیسے دوں: ارسلان افتخار

اسلام آباد (ڈیسک نیوز) سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کے بیٹے ارسلان افتخار نے عمران خان کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ کوئی گولڈ سمتھ نہیں ہیں کہ عمران خان کو پیسے دیں۔تفصیلات کے مطابق سابق ارسلان افتخار نے کہا کہ ان کے پاس عمران خان کو دینے کیلئے کوئی پیسے نہیں ہیں۔ واضح رہے کہ چوہدر ی افتخار نے عمرا ن خان پر ہتک عزت کا دعویٰ کیا جس کے بعد عمران خا ن نے کہاکہ وہ افتخار چوہدری کیخلاف کیس لڑیں گے نہیں تو ارسلان افتخار سے کہیں گے کہ وہ انہیں 20ارب ہرجانے کے لیے دے دیں ۔جس پر ارسلان افتخار نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وہ کوئی گولڈ سمتھ نہیں ہیں کہ عمران خان کو پیسے دیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!