پاکستانتازہ ترین

سٹیٹ بینک کا شرح سود میں مزید 1 فیصد کمی کا فیصلہ

اسلام آباد (بیوروچیف) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سٹیٹ بینک نے شرح سود میں مزید ایک فیصد کمی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ سٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد کمی کر کے 9.5 فیصد سے کم کر کے 8.5 فیصد کرنے کافیصلہ کیا ہے جس کا اعلان سٹیٹ بینک کچھ دیر میں کر دے گا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!