تازہ ترینعلاقائی

گوگیرہ:ساہیوال روڈ پرٹائرپھٹنے سے ویگن کی ٹرک سے ٹکر20 افراد زخمی

okaraجبوکہ :(نامہ نگار سجاد علی )گوگیرہ،ساہیوال روڈ پر ٹائر پھٹنے سے ویگن سامنے سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی 20 افراد زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد سے ساہیوال جانے والی ویگن صدر گوگیرہ کے قریب ٹائر پھٹنے سے بے قابو ہو کر سامنے سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی ویگن میں سوار تمام افراد زخمی ہو گئے زخمیوں میں بچے اور عورتیں بھی شامل ہیں زخمیوں کو فوری طور پر RHC گوگیرہ منتقل کیا گیا جہاں زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دی گئی جبکہ شدید زخمیوں کو ریسکیو1122 کے ذریعے دسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اوکاڑہ پہچا دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑا:ٹی ایم اےافسران اورملازمین دوران ڈیوٹی اپنی حاضری یقینی بنائیں، ایڈیشنل کلکٹر

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker