پاکستانتازہ ترین

سول نافرمانی تحریک :لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کیخلاف درخواست دائر

لاہور(نمائندہ خصوصی)سول نافرمانی کی تحریک کا اعلان کرنےپر عمران خان کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائرکر دی گئی۔ درخواست کاشف سلیمانی ایڈووکیٹ نےدائرکی ۔درخواست میں استدعا کی گئی کہ سول نافرمانی کی تحریک سے ملک میں انتشار پیدا ہو گا،لہٰذا سول نا فرمانی کی تحریک کا اعلان کرنے پر عمران خان کے خلاف کارروائی کی جائے۔درخواست گزارنےیہ استدعابھی کی کہ عدالت عمران خان کو ریڈ زون میں داخلے سے بھی روکنےکا حکم جاری کرے۔

یہ بھی پڑھیں  ورلڈ کپ:ناک آؤٹ مرحلے میں فیلڈ اورتھرڈ امپائر کی گفتگو اب ساری دنیا سنے گی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker