بین الاقوامیتازہ ترین

خالدہ ضیا کے بیٹے عرفات رحمٰن انتقال کر گئے

ڈھاکہ (ڈیسک نیوز) بنگلہ دیش کی اپوزیشن رہنما خالدہ ضیا کے بیٹے عرفات رحمن دل کا دوہ پڑنے سے انتقال کر گئے ، وہ ملائیشیا میں زیر علاج تھے ۔ بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کے ترجمان کے مطابق پینتالیس سالہ عرفات کو ملائشیا میں دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال لے جایا جا رہا تھا کہ راستے میں دم توڑ گئے ۔ خالدہ ضیاء کے بیٹے عرفات کو دو ہزار گیارہ میں منی لانڈرنگ کیس میں چھ سال کی قید ہوئی تھی ۔ وہ پے رول پر جیل سے باہر آکر تھائی لینڈ اور پھر ملائیشیا منتقل ہوگئے ۔ بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے اپوزیشن رہنما سے افسوس کا اظہار کیا ہے –

یہ بھی پڑھیں  عالمی ادارہ انصاف آج کلبھوشن یادیو کیس کی سماعت کرے گا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker