تازہ ترینفن فنکار

میرا کے نوازشریف کو مفت مشورے

لاہور (نمائندہ شوبز) اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ سیاسی کشیدگی کے خاتمہ کیلئے وزیراعظم میاں نواز شریف اپنے مشیروں کو چھوڑ کراُن کے  مشورے  پر عمل کریں اور خود جا کر تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان اور عوامی تحریک کے سر براہ طاہر القادری کو گلے لگالیں۔  نجی اخبار کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے  کہا کہ طاہرالقادری کا 27 صوبوں کے قیام کا مطالبہ بہت زبردست ہے، اس پر عمل ہونا چاہیے اور اُنہیں یقین ہے کہ اگر نواز شریف خود پہل کریں تو  وہ مان جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button