پاکستانتازہ ترین

یکم فروری سے پٹرولیم مصنوعات میں مزید 8روپے تک کمی کا امکان

لاہور(نمائندہ خصوصی)یکم فروری سے پٹرولیم مصنوعات میں مزید 8روپے تک کمی کا امکان ہے ۔تفصیلا ت کے مطابق عالمی منڈی مین تیل کی گرتی قیمتوں کے باعث ملک میں بھی سال نو کے آغاز سے مسلسل تین بار تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے اور اب یکم فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی کمی میں مزید 8روپے کمی کا امکان ہے ۔پٹرول 6روپے 50پیسے ،ہائی سپیڈ ڈیزل 7روپے 80پیسے ،لائٹ سپیڈ ڈیزل 8روپے اور مٹی کے تیل میں 4روپے 40پیسے فی لیٹر کمی متوقع ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button