پاکستانتازہ ترین

شاہ محمود قریشی کی یورپی یونین کے سفیر سے ملاقات

اسلام آباد(بیوروچیف)تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اور سینئرراہنما شاہ محمود قریشی نے یورپی یونین کے سفیر سے ملاقات کی ہے،ذرائع کے مطابق شاہ محمود قریشی نے تحریک انصاف کی جانب سے یورپی یونین کو ڈپلومیٹک انکلیو کی طرف نہ جانے اور آزادی مارچ پرامن رکھنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ شاہ محمود قریشی نے یورپی یونین کے سفیر سے ملاقات میں آزادی مارچ پر بات چیت کی۔

یہ بھی پڑھیں  وزیراعظم کا الطاف حسین کی گرفتار ی پراظہارافسوس، بیان بازی سے گریز کی ہدایت

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker