ڈینور(نمائندہ سپورٹس) پاکستان کی جانب سے پہلی مرتبہ برٹش اوپن چیمپئین شپ اپنے نام کرنے والے اسکواش کے لیجنڈ کھلاڑی ہاشم خان انتقال کرگئے۔