پاکستانتازہ ترین

جماعت پنجم کے امتحانات18 فروری اور جماعت ہشتم کے 23فروری سے شروع

لاہور(نمائندہ پاک نیوز)پنجاب ایگزامینیشن کمیشن نے  پنجاب بھر میں جماعت پنجم کے امتحانات18فروری سے اور جماعت ہشتم کے امتحانات 24فروری سے شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔واضح رہے اس سال ماضی کی نسبت امتحانات مختلف نوعیت کے ہونگے۔ ماضی میں دونوں جماعتوں کے امتحانات ایک دن میں دو ہوا کرتے تھے جس سے طالبعلموں کو پریشانی ہوتی تھی جبکہ رواں سال ایک دن میں ایک ہی پیپر لیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button