پاکستانتازہ ترین

سپریم کورٹ نے عمران خان اور طاہرالقادری کو طلب کر لیا

اسلام آباد (بیوروچیف) سپریم کورٹ آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان اور پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ داکٹر علامہ طاہر القادری کو کل ہر صورت عدالت طلب کرلیا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان نے موجودہ ملکی حالات کے تناظر اور سیاسی محاذ آرائی کے پیش نظر عمران خان اور طاہر القادری کو حکومت مخالف احتجاج کے باعث کل ہر صورت سپریم کورٹ میں طلب کرلیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  شفاف انتخابات نہ ہوئے توبیلٹ کی جگہ بْلٹس چلیں گی، چیف الیکشن کمیشن

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker