شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / بین الاقوامی / لندن:سابق سنئیر وزیرآزاد جموں و کشمیر ملک نواز خان کی والدہ کی وفا ت پراظہار تعزیت

لندن:سابق سنئیر وزیرآزاد جموں و کشمیر ملک نواز خان کی والدہ کی وفا ت پراظہار تعزیت

لندن ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) سابق سنئیر وزیر حکومت آزاد جموں و کشمیر ملک محمد نواز خان کی والدہ محترمہ کی وفا ت پر چیف ایگزیکٹو آفیسر انسٹی ٹیوٹ آف پیس اینڈ ڈویلپمنٹ ( انسپا ڈ ) سردار محمد طا ہر تبسم ، ممتاز برطانوی سکا لر و سیکرٹری جنرل ساؤتھ لیڈز کمیونٹی الا ئنس گو ہر الما س خان ، چئیرمین مو و منٹ فار پیس برطانیہ سید نذر عبا س شاہ ، چئیر پر سن دی مسرت شمیم اکیڈمی برطانیہ مسز رفعت علی ، حکیم علا مہ محمد اصغر قا دری ، نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر برطانیہ چو ہدری جہا نگیر حسین ، معروف کشمیری رہنما چو ہدری عبد الوحید ، کو آرڈینیٹر وزیراعظم آزاد کشمیر برطانیہ چو ہدری عبدالقیوم ، نائب صدر آل جمو ں و کشمیر مسلم کا نفرنس برطانیہ سردار محمد سہراب خان ، را جہ غضنفر اخلاص خان ، کونسلر غلام حسین ، کونسلر جا وید اختر ، کونسلر اصغر قریشی ، رہنما یو کے پی این پی لیڈز ضیا ء احمد ، سردار امجد نواز خان ، سردار طا رق خان ، سردار فاروق خان ، رہنما جموں و کشمیر پیپلز پارٹی برطانیہ سردار محمد اخلاق خان ایڈووکیٹ ، بیرسٹر اسحاق بلوچ ، سید حسین شہید سرور ، وحید خان ، راجہ طا رق محمود ، خاتون کشمیری رہنما رعنا شمع نذیر ، مقصود احمد،ٹی وی اینکر پرسن برطانیہ شاہد جنجوعہ ، متین خان، حید ر عبا س جنرنلسٹ اور دیگر نے گہرے رنج و غم کا اظہا ر کرتے ہو ئے مرحومہ کی بخشش و مغفرت کے لیے خصوصی دعا کی اور اہلخانہ کے لیے صبر جمیل کی بھی دعا کی ہے

یہ بھی پڑھیں  ن لیگ کے رہنماؤں اور کارکنوں کی بڑی تعداد جوڈیشل کمپلیکس پہنچ گئی