تازہ ترینعلاقائی

آئی جی اسلام آباد آفتاب چیمہ تبدیل

اسلام آباد(بیوروچی) وفاقی حکومت نے ایڈیشنل آئی جی اسلام آباد آفتاب چیمہ کو تبدیل کر کے ڈی آئی جی خالد خٹک کو آئی  جی کی اضافی تعنیات کر دیا ہے۔وفاقی حکومت نے آئی جی اسلام آباد آئی جی اسلام آباد آفتاب چیمہ کو تبدیل کر کے ڈی آئی جی خالد خٹک کو آئی جی خالد خٹک کو اٖضافی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک نے وفاقی حکومت کی جانب سے آئی جی اسلام آباد کو تبدیل کرنے کے فیصلے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آفتاب چیمہ نے  ہمارے کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے سے انکار کیا اس لئے انھیں تبدیل کر دیا گیا۔ دوسری جانب حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے خلاف کریک صاؤن کا کوئی ارادہ نہیں ہے، آئی جی اسلام آباد آفتاب چیمہ نے چھٹیوں کے لئے درخواست دی تھی اور وہ چھٹیون پر ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  ڈاکٹرعبدالقدیرخان موومنٹ پاکستان کو بہت جلدترقی اورخوشحالی کی طرف لے جائے گی،پیر عابد بودلہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker