تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:سابق نیوزایجنٹ سید اکرام الحق کی رسم چہلم 24جولائی اتوارکو ادا کی جائے گی

بھائی پھیرو(نامہ نگار) بھائی پھیرو کے سابق نیوز ایجنٹ حاجی سید اکرام الحق کی رسم چہلم 24جولائی اتوارکو ادا کی جائے گی ۔تفصیلات کے مطابق سابق نیوز ایجنٹ مر حوم سید اکرام الحق شاہ کی رسم چہلم 24 جولائی بروز اتوار بوقت ڈیڑھ بجے بعد دوپہر بعد از نماز ظہربمقام جامع مسجد مدنی کوٹ فضل شاہ محلہ بلال پورہ نزد ارائیں سروس سٹیشن ملتان روڈ بھائی پھیرو میں ادا کی جائے گی ،قرآن خوانی اور دعائے مغفرت کی جائے گی ۔مرحوم کے بھائی اور سینئیر صحافی سید انعام الحق شاہ اور محمد اویس اکرام نے تمام اہل اسلام سے قرآن خوانی اور چہلم میں شرکت کی اپیل کی ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button