پاکستانتازہ ترین

عدالت کےطاہرالقادری کوگرفتارکرنیکاحکم

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) گوجرانوالہ کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ علامہ ڈاکٹر طاہر القادری کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ گوجرانوالہ کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پولیس اہل کاروں پر پی اے ٹی کے کارکنوں کی جانب سے تشدد کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی، سماعت میں دونوں جانب سے دلائل مکمل ہونے کے بعد انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت پارٹی لیڈر ڈاکٹر علامہ طاہر القادری کو فوری طور پر گرفتار کرکے عدالت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔عدالت نے حکم میں واضح طور پر کہا ہے کہ ڈاکٹر علامہ طاہر القادری کو گرفتار کرکے 29 اگست کو ہر صورت عدالت میں پیش کیا جائے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button