پاکستانتازہ ترین

سابق صدر آصف زرداری کی امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات

لاہور(نامہ نگار )پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف زرداری اور امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے ما بین ہونے والی ملاقات ختم ہو گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کے بعد سابق صدر آصف زر داری جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ پہنچے جہاں انہوں نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات کی ،ملاقات میں جماعت اسلامی کی شوریٰ کے اراکین بھی موجود تھے ۔ذرائع کے مطابق منصورہ میں ہونے والی ملاقات میں ملکی صورت حال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ یاد رہے کہ ذوالفقار علی بھٹو کے بعد آصف زرداری جماعت اسلامی کے مر کزمنصورہ جانے والے پہلے پیپلز پارٹی کے سربراہ تھے۔

یہ بھی پڑھیں  سابق ٹیسٹ کرکٹرحنیف محمد کی نماز جنازہ نماز جمعہ کے بعد ادا کی جائے گی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker