پاکستانتازہ ترین

جلد نیا پاکستان بنانا چاہتا ہوں تاکہ شادی کرلوں:عمران خان

اسلام آباد(بیوروچیف)دس دن سے جاری دھرنے میں شرکاء کا جوش و جذبہ دیکھ کر کپتان بھی موڈ میں آگئے۔ نئے پاکستان بنانے کی اک نئی وجہ بھی بتادی۔ نیا پاکستان بنانے کے لیے کپتان کی بے چینی عروج پر  کبھی کنٹینر ہٹاؤ، کبھی وزیر اعظم گھر جاؤ اور کبھی الیکشن کراؤ ۔ لیکن بالآخر دل کی بات زبان پر آہی گئی۔ کپتان نے نیا پاکستان بنانے کی وجہ بتادی۔انہوں نے کہا کہ نیا پاکستان اس لیے جلدی بناناچاہتا ہوں کہ شادی کرلوں۔ بشادی کے ذکر نے کپتان کے دیوانوں میں نیا جوش بھردیا۔ ان کے ورکرز کے مطابق، یہ تو خوش خبری ہے۔اس اعلان کے ساتھ ملک کے سب سے مشہور کنوارے شیخ رشید بھی شرمانے لگے

یہ بھی پڑھیں  بھارت دنیا بھر میں نسل پرستی میں پہلے نمبر پر

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker