تازہ ترینکھیل

پاکستان اورسری لنکا کل پھر آمنے سامنے

مبن ٹوٹا(نمائندہ سپورٹس)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ کل ہمبن ٹوٹا میں کھیلا جائے گا۔ پاک سری لنکا سیریز کا دوسرا میچ بدھ کو کولمبو میں کھیلا جانا تھا لیکن مسلسل بارش کے باعث کولمبو کا پریماداسا اسٹیڈیم تالاب بن چکا ہے، جسے میچ کیلئے تیار کرنا ممکن نہیں، اس لیے دوسرے ون ڈے کو بھی ہمنٹوٹا منتقل کیا گیا ہے۔ میچ اب بدھ کے بجائے کل کھيلا جائے گا۔ بارش کے امکانات کی وجہ سے بدھ کو ریزرو ڈے رکھا گیا ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!