پاکستانتازہ ترین

پی ٹی آئی کارکن نے پارلیمنٹ ہاﺅس کے سامنے قبرکھود لی

اسلام آباد (بیوروچیف)پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے پریڈ ایونیو روڈ پر قبروں کی کھدائی شروع کردی ہے۔ گزشتہ روز کپتان کی جانب سے فائنل راؤنڈ کے اعلان کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے صبح چڑھتے ہی پریڈ ایونیو روڈ پر لائن سے قبروں کی کھدائی شروع کردی ہے، کارکن اپنے قائد کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے کھدائی میں مصروف ہیں، کارکنوں کا کہنا ہے کہ مر جائیں گے مگر اس نظام کو قبول نہیں کریں۔ نظام کی تبدیلی اور اپنے حقوق کیلئے مرنے کو بھی تیار ہیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker