پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم نواز شریف چین کے دو روزہ سرکاری دورے پر روانہ

اسلام آباد(بیوروچیف)وزیر اعظم نواز شریف چین کے دو روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہو گئے ۔دورہ چین کے دوران وزیر اعظم چین کے صدر اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔وزیر اعظم نواز شریف چین کے دورے پر روانہ ہو گئے ہیں ، انکے ہمراہ وزرات پانی و بجلی ، وزارت پلاننگ ڈویژن ، وزارت اطلاعات اور دیگر وزارتوں کے حکام ہیں۔ وزیر اعظم کے دورہ چین کے دوران 35 سے 40 ارب ڈالر کے بڑے منصوبوں پر دستخط ہونگے ۔ان منصوبوں میں توانائی سمیت انفراسٹرکچر ، گوادر اور دیگر منصوبے شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ:وزیر آبپاشی بننے والے میاں یاور زمان ذہنی بیمار ہیں،مہر عبدالستار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker