تازہ ترینعلاقائی

ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹس کے نو منتخب عہدیداران کو سیا سی ومذہبی رہنماؤ ں کی طرف سے مبارکباد

okaraاوکاڑہ(نمائندہ خصوصی)ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹس کے نو منتخب عہدیداران کو سیا سی ومذہبی رہنماؤ ں کی طرف سے مبارکباد تفصیلا ت کے مطابق ڈسٹرکٹ یونین آٖف جرنلسٹس ضلع اوکاڑہ کے نو منتخب صدر ملک عجازحسین بھٹی،چیئرمین عرفان احمد اور جنرل سیکرٹری عابد حسین مغل ،کو سال 2013ء کے لیے منتخب ہونے پر جماعت اسلامی پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری فاروق شیخ ،انجمن مزارعین پنجاب کے جنرل سیکرٹری مہرعبدالستار ،مسلم لیگ،ن،کے رہنما میاں محمد منیر ،تحریک انصاف کے رہنماچوہدری مسعود شفقت ربیرہ ،مسلم لیگ ،ق،کے ضلعی صدر رائے اسلم کھرل ،پیپلزپارٹی کے رہنما شفیق کمبوہ ،جے یو آئی ،کے رہنما حاجی احسان الحق ،جے یو آئی ،کے رہنما شہزاد انجم انصاری ،انجمن تاجران صدرشیخ شفیق احمد ، شباب ملی کے رہنمامیاں انوارالسلام کمیانہ، سابق سٹی ناظم حاجی عبدالستار مغل ،نوجوان رہنما راؤ ابوسفیان ،فضان ااحمد گجر، موومنٹ اگینسٹ ڈرگ ابیوز کے صدر محمد مظہر رشید،سمیت دیگر رہنما ؤ ں نے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے امید کی کہ منتخب عہدیداران صحافیوں کے مسائل کو حل کرنے میں اپنا بھر پور کر دار ادا کرتے رہیں گئے۔

یہ بھی پڑھیں  ٹیکلسلا:ہم عظمت صحابہ کا پرچم جان پر کھیل کر سر بلند رکھیں گے،عبدالواحد

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker