پاکستانتازہ ترین

مریم نوازشریف کے سسرلاہور میں انتقال کرگئے

لاہور.(نمائندہ سپورٹس)وزیراعظم محمدنوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازشریف کے سسر اور ایم این اےکیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کےوالدعبدالطیف لاہور میں انتقال کر گئے۔مریم نوازشریف کے سسرعبدالطیف کو ایک ہفتہ قبل دل کا دورہ پڑا تھا۔ وہ شریف میڈیکل کمپلیکس رائےونڈ میں زیرِعلاج تھے۔طبیعت زیادہ خراب ہونےپرانہیں4دن پہلےوینٹی لیٹر پر منتقل کیاگیا۔آج صبح وہ اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔بتایاگیاہےکہ مرحوم عبدالطیف کی نمازِجنازہ کل ان کےآبائی علاقےہری پور میں اداکی جائےگی،جس کےبعدانہیں وہاں سپردِ خاک کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!