بین الاقوامیتازہ ترین

خانہ کعبہ کا اٹھا ہوا غلاف نیچے اتاردیا گیا

جدہ (ڈیسک نیوز) غلاف کعبہ کو نیچے لٹکا دیا گیا، حرمین شریفین کی انتظامیہ نے خانہ کعبہ کا اٹھا ہوا غلاف نیچے اتاردیا۔ غلاف کعبہ فیکٹری کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر محمد جواد کے مطابق 9 ذی الحج کو نیا غلاف کعبہ چڑھایا جاتا ہے اور اس کا زیریں حصہ 13 محرم تک خانہ کعبہ کی نصب دیواروں تک اٹھا کر رکھا جاتا ہے تاکہ ایک طرف تو زائرین کو طواف میں پریشانی نہ ہو۔ اور دوسری جانب نادانی میں لوگ غلاف کعبہ کی بیحرمتی کے مرتکب نہ ہوں

یہ بھی پڑھیں  رائے ونڈ: چنگچی رِکشوں کے ناجائز سٹینڈٹریفک وارڈنز ناکام، عوام کو شدید مشکلات کا سامنا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker