پاکستانتازہ ترین

میں سیمی فائنل سوچ رہا تھا ، لیکن آج کا میچ ہی فائنل ہے، عمران خان

اسلام آباد(بیوروچیف)عمران خان نے ایک مرتبہ پھر کہا ہے کہ نواز شریف،شہباز شریف کے ہوتے غیرجابندارانہ تحقیقات نہیں ہوسکتیں، دھرنے کے شرکا ءسے خطاب کرتے ہو ئے عمران خان نے کہا کہ میں سیمی فائنل سوچ رہا تھا ، لیکن آج کا میچ ہی فائنل ہے۔تحریک انصاف کے سر براہ کا کہنا ہے کہ دونوں بھائی ملک کو تباہی کی طرف لے جارہے ہیں ،اور کرسی بچانے کیلئے دونوں بھائی ملک کی تباہی کی جانب لےجارہےہیں،ہم جمہوریت کے خلاف کوئی مطالبہ نہیں کررہے،شریف برادران کی موجودگی میںآزادانہ تحقیقات نہیں ہوسکتیں۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker