پاکستانتازہ ترین

پی پی کاجسٹس (ر) ناصر اسلم زاہد کے نام پر اعتراض

اسلام آباد ( بیوروچیف) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماءسید خورشید شاہ نے جسٹس (ر) ناصر اسلم زاہد کے نام پر اعتراض کر دیا۔تفصیلات کے مطابق میڈیا کو دیے اپنے ایک بیان میں خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف چاہتی ہے کہ ناصر اسلم زاہد کو چیف الیکشن کمشنر بنایا جائے لیکن ہماری جماعت کو ان کے خلاف کچھ قانونی اعتراضات ہیں، اور انہی قانونی اعتراضات کی بناءپر ہم نے ناصر اسلم زاہد کی تقرری پر اعتراض کیا ہے

یہ بھی پڑھیں  چنیوٹ:جگہ جگہ ٹریفک جام، فٹ پاتھوں پر قبضہ، رکشوں گدھا گاڑیوں کے ناجائزاسٹنیڈز

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker