پاکستانتازہ ترین

عمران خان اور طاہر القادری نے آرمی چیف کی ثالثی وضمانت تسلیم کرلی

اسلام آباد(بیوروچیف)آرمی چیف نے ثالث بننے کا اعلان کردیا۔ طاہرالقادری نے انقلاب مارچ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت بھکاری بن چکی ہے۔ آرمی چیف نے کل تک کا ٹام لیا ہے ۔ آرمی چیف نے کہا کہ اگر دھاندلی ثابت ہوئی تو سب کا صفایا ہوگا۔ انہوں  نے اپنے کارکنوں سے پوچھا کہ کیا ان کا ٹائم دینا چاہیے کہ نہیں؟ انہوں نے اپنے کارکنوں سے ہاتھ کھڑے کرنے کو کہا۔ پہلے تو کارکنوں نے نفی میں ہاتھ ہلایا مگر دوبارہ انہوں نے ٹائم دینے کا اعلان کردیا۔ فوج نے 24 گھنٹے کا وقت مانگا ہے، اگر معاہدہ طے نہ پایا تو پھر دمادم مست قلندر ہوگا، دوسری طرف عمران خان نے بھی اپنے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چوبیس گھنٹےکا ٹائم آرمی کو دے دیا ہے۔ عمران خان نے کہا کہ ہم نہیں حکومت بند گلی میں کھڑی ہے۔ ملک کے لیے بات کرنی چاہیے اور ہم بات کریں گے۔ کل ہم جشن منائیں گے یا وہ کال دیں گے جو آج دینی تھی۔دونوں رہنماوؤں نے آرمی چیف کی

یہ بھی پڑھیں  تھانہ سٹلایٹ ٹاؤن پولیس جھنگ کے نکے تھانیدار نے ڈکیتی کی وار داتیں کرنے والے گروہ کے سرغنہ کو کرلیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker