لندن(نمائندہ شوبز)مائیکل جیکسن کی آج سالگرہ منائی جارہی ہے ۔چھ سال کی عمر میں موسیقی کی دنیا میں قدم رکھنے والے مائیکل جیکسن نے جو گایا کمال گایا ۔1971 میں ان کا پہلا سولو البم ” آف دی وال” سامنے آیا،،اور 1982میں "تھرلر” نے انہیں مقبولیت کی بلندیوں پر پہنچا دیا ۔موسیقی کی دنیا میں نئے رجحانات متعارف کرانےوالے مائیکل جیکسن 25 جون 2009 کو اس دنیا سےرخصت ہوئے ۔
یہ بھی پڑھیے :
شارجہ: فاتحہ کون فیصلہ آج ہوگا
ستمبر 3, 2012
نعرۂ آزادئ نسواں کی آڑ میں!
دسمبر 24, 2012