پاکستانتازہ ترین

آرمی چیف سے ملاقات کی درخواست ہم نے نہیں دی تھی : عمران خان

اسلام آباد(بیوروچیف ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے چوہدری نثار کے بیان کی سختی سے تر دید کرتے ہوئے کہا کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی درخواست ہم نے نہیں کی تھی ۔ اپنے ایک بیان میں عمران خان نے کہا کہ پاک فوج سے ثالثی کی درخواست وفاقی حکومت نے کی تھی، وزیر اعظم نواز شریف ماضی میں بھی جھوٹ بولتے رہے ہیں

یہ بھی پڑھیں  رانا مشہود کو رات 2 بجے امریکا جانے والی پرواز سے آف لوڈ کردیا گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker