پاکستانتازہ ترین

استعفیٰ جمع نہ کرانے پر 3 پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کوشوکاز نوٹس

پشاور(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کےتین استعفیٰ نہ جمع کرانے والے اراکین قومی اسمبلی کو پارٹی کی جانب سے شوکازنوٹسز جاری کیے جا چکے ہیں ۔پی ٹی آئی ذرائع نےبتایاکہ خیبرپختونخوا سے منتخب ہونے والے صرف تین ایم این ایز گلزار خان، ناصر خٹک اور مسرت احمد زیب نے پارٹی قیادت کے پاس استعفیٰ جمع نہیں کرائے۔جس پر انہیں شو کاز نوٹسز جاری کیے جا چکے ہیں۔تاہم ابھی تک تینوں ایم این ایز نے نہ تو استعفیٰ جمع کرائے ہیں اور نہ شو کاز نوٹسز کے جوابات دیے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  ملکی سیاسی صورتحال پرگیلپ پاکستان کا دلچسپ سروے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker