پاکستانتازہ ترین

جسٹس تصدق جیلانی کی بھی چیف الیکشن کمشنربننےسےمعذرت

اسلام آباد(بیوروچیف)جسٹس تصدق حسین جیلانی نےچیف الیکشن کمشنر بننے سے معذرت کرلی ہے۔ حکومت اور اپوزیشن نےجسٹس تصدق جیلانی کوچیف الیکشن کمشنربنانےپراتفاق کیاتھاجبکہ تحریک انصاف کے رہنما عمران خان تصدق حسین جیلانی کے نام پرعدم اعتماد کا اظہار کرچکے تھے مگر حکومت اور اپوزیشن لیڈر نے عمران خان کے اعتراضات رد کر دئیےتھے۔

یہ بھی پڑھیں  پاکستان کیلیے سب سے بڑا خطرہ دہشت گردی نہیں بلکہ پانی ہے،سردار ظفرحیسن

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker