پاکستانتازہ ترین

موجودہ سیاسی صورتحال؛ کور کمانڈرز کانفرنس کل طلب

راولپنڈی(نمائندہ پاک نیوز) موجودہ ملکی صورت حال پر غور کے لئے کور کمانڈرز کانفرنس کل طلب کر لی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کی کور کمانڈر کانفرنس کل طلب کرلی گئی ہے۔ کور کمانڈرز کانفرنس کی سربراہی آرمی چیف جنرل راحیل شریف کریں گے، جس میں ملکی سلامتی سمیت مجموعی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔واضح رہے کہ اسلام آباد میں آرٹیکل 245 کے تحت اہم عمارتوں کی سیکیورٹی پاک فوج کہ ذمہ داری ہے اور اسلام آباد میں گزشتہ 17 روز سے پاکستان عوامی تحریک اور پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے دھرنے دیئے جارہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  وزیراعظم 19اگست کو قوم سے خطاب کریں گے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker