تازہ ترینعلاقائی

پتوکی ٹول پر حادثہ، دو افراد جاں بحق، ایک زخمی

پتوکی(نامہ نگار) پتوکی ٹول پر ایک تیز رفتار بس کی ٹکر سے دو افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا ۔ریسکیو زرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا جب ٹول پلازہ پر 2 راہگیر سامنے آ گئے جنہیں دیکھ کر بس ڈرائیور بدحواس ہو گیا اور بس کی ٹکر سے دونوں راہگیر جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔جاں بحق ہونے والوں میں حمزہ اور طفیل کے نام شامل ہیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button