تازہ ترینپاکستان

مبینہ کرپشن کے الزام میں گرفتار عمران خان کو آج احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا

راولپنڈی(پاک نیوز )القادر ٹرسٹ کیس میں اربوں روپے کی مبینہ کرپشن کے الزام میں گرفتار عمران خان کو آج احتساب عدالت کے سامنے پیش کیا جائے گا ۔چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کو نیب راولپنڈی سے پولیس لائنز اسلام آباد منتقل کر دیا گیا، منتقلی سکیورٹی انتظامات کے تحت عمل میں لائی گئی۔رپورٹس کے مطابق عمران خان کے خلاف کیس کی سماعت آج اسلام آباد پولیس لائن گیسٹ ہاؤس میں ہوگی ، نیوگیسٹ ہاؤس پولیس لائن کو ایک بار کیلئے عدالت کا درجہ دے دیا گیاجس کا نوٹفکیشن جاری کر دیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

Back to top button