پاکستانتازہ ترین

وزیر اعظم نواز شریف سے ڈی جی آئی ایس آئی رضوان اختر کی ملاقات

اسلام آباد(بیوروچیف) ملک کے اعلی ترین حساس ادارے آ ئی ایس آئی نے نئے سر براہ لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر نے وزیر اعظم نواز شریف نے ملاقات کی ہے۔ وزیر اعظم ہاوس سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے رضوان اختر پر بطور ڈائریکٹر جنرل آ ئی ایس آئی بھرپور اعتماد کا اظہار کیا اور انہیں ذمہ داریاں سنبھالنے پر نیک خواہشات سے نوازا ۔ وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ نئے سربراہ کے ماتحت آئی ایس آئی ملکی دفاع کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لئے بھرپور دفاعی تیاریاں کرے گی۔ اس موقع پر لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر نے وزیر اعظم کو ملک کی مجموعی صورتحال پر بریفنگ بھی دی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button