پاکستانتازہ ترین

نواز حکومت کی کارکردگی زرداری دور سے بہتر قرار، پلڈاٹ رپورٹ

اسلام آباد(بیوروچیف)نواز حکومت کی کارکردگی زرداری حکومت سے بہتر قرار، بہتر طرز حکمرانی کے سبب پنجاب خیبرپختونخوا سے بہتر، سندھ کی کارکردگی  بلوچستان سے بھی بدتر، پلڈاٹ کی جائزہ رپورٹ جاری  کردی گئی۔پلڈاٹ نے ایک سالہ حکومتی کارکردگی کا اسکور کارڈ جاری کردیا، پنجاب حکومت کی کارکردگی سب سے اچھی رہی، خیبرپختونخوا حکومت کا دوسرا نمبر ہے جبکہ بلوچستان تیسرے اور سندھ حکومت کی کارکردگی سب سے خراب قرار دی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی کارکردگی سب سے اچھی ہے جبکہ نواز حکومت کی کارکردگی زرداری دور سے بہتر قرار دی گئی ہے

یہ بھی پڑھیں  لالچ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker